Description
ایک دم فریش پیس ہے، اس میں کچھ بھی تبدیل نہیں کیا گیا، سب کچھ اوریجنل ہے۔ باکس اور چارجر موجود نہیں ہے، لیکن موبائل 1000٪ اوریجنل ہے۔ میں کوئی دکاندار نہیں ہوں، یہ میرا ذاتی موبائل ہے جو میرے پرسنل استعمال میں تھا۔ جس بھائی نے لینا ہو وہ رابطہ کرے۔ شکریہ۔