Description
google pixel 7a 6/128 GB
most demanding color
water pack
موبائل بالکل لش کنڈیشن میں ہے، دیکھنے میں 10/10 حالت
اسٹوریج: 128 جی بی
موبائل بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے
کیمرا، ٹچ، ڈسپلے اور باقی تمام فنکشن بالکل اوکے ہیں
صرف بیٹری پھولی ہوئی ہے، اسی وجہ سے بیٹری تبدیل کروانے کی ضرورت ہے
باقی موبائل کی حالت بہت اچھی ہے
قیمت: 45,000 روپے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔