Description
Google Pixel 7a For Sale!
کنڈیشن (Condition): 10/10 (بالکل صاف، کوئی سکریچ یا ڈینٹ نہیں)
رنگ (Color): لائٹ بلیو (Sea Color)
پیکج (Package): صرف موبائل فون (Only Mobile)
فلیگ شپ لیول کا بہترین پکسل کیمرہ
5G سپورٹڈ اور انتہائی تیز پرفارمنس
واٹر اور ڈسٹ ریزسٹنس (Water Resistant)
اوکے بیٹری ٹائم اور آفیشل گوگل ایکسپیرینس
قیمت (Price): 60,000 روپے (موقع پر کمی بیشی ہو جائے گی)
لوکیشن (Location): پسرور اور نارووال
ضروری نوٹ:
فون میں کسی قسم کا کوئی فالٹ نہیں ہے، ہر لحاظ سے 100% اوکے ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔