Description
Google Pixel 7 Pro (Like New Condition) For Sale!
Condition: 10/10 صاف ستھرا اور بہترین حالت میں (ڈسپلے، بیک اور سائیڈز بلکل صاف)۔
Memory & Storage: ہائی سپیڈ اور بہترین پرفارمنس کے ساتھ۔
Camera: شاندار ٹرپل ریئر کیمرہ سسٹم (پروفیشنل فوٹوگرافی اور زوم کے لیے بہترین)۔
Display: کمال کا اسموتھ ڈسپلے۔
Battery & Performance: بہترین بیٹری لائف اور تیز رفتار پروسیسر۔
قیمت (Demand): 78,000 روپے
رابطہ نمبر: (View phone number)