Description
12gb/256gb
موبائل کی اسکرین ڈیمیج ہے، باقی فون کی کنڈیشن 10/10 ہے۔
فون کے باقی تمام فنکشنز بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔
موبائل صاف ستھرا اور بہترین حالت میں ہے۔
صرف اسکرین میں مسئلہ ہے
باقی باڈی اور فون کی کنڈیشن 10/10
تمام فنکشنز چیک کیے جا سکتے ہیں
خریدار خود تسلی سے چیک کر کے لے سکتا ہے