Description
Google Pixel 7 Pro فروخت کے لیے
گوگل پکسل 7 پرو فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
موبائل بالکل بہترین حالت میں ہے۔
کیمرا اور پرفارمنس زبردست ہے۔
بیٹری بیک اَپ اچھا ہے۔
فون صاف ستھرا اور استعمال میں بہترین ہے۔
مناسب قیمت میں فروخت کیا جائے گا۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: (View phone number)
قیمت: 72000