Description
7pro السلام علیکم! بھائی، میں گوگل
(12GB/256GB) بیچ رہا ہوں۔ فون کی باڈی بالکل صاف اور کلین ہے، کیمرے اور بیٹری ٹائمنگ بہترین ہیں، اور ساتھ میں اوریجنل چارجر بھی موجود ہے۔ بس اس کے پینل میں شیڈ ہے، باقی فون زبردست رننگ میں ہے۔ اس کی فائنل قیمت 50,000 روپے ہے۔ اگر آپ کو پسند ہے تو بتائیں۔