Description
Google pixel 7 pro
12/128
کنڈیشن بھی ٹھیک ہے اور صرف ایک مسئلہ ہے کہ پینل میں شیڈ ہے موبائل پی ٹی پرووائ ڈول سم اور اس کے علاوہ کیا کہتے ہیں جی اگر ڈارک موڈ میں موبائل کو چلائیں تو بالکل ٹھیک ہے اگر وائٹ موڈ میں چلائیں تو پھر پینل میں شیڈ ہے اور اس کے بعد بغیر 10 ہیں اور بہت ہی پیارا سیٹ ہے اور مناسب قیمت کے اندر ہیں