Description
Google Pixel 7 – Official PTA Approved
Google Pixel 7 | 8GB RAM | 128GB Storage
100% Official PTA Approved
بہترین کنڈیشن، صرف ہلکے پھلکے استعمال کے نشانات (Minor Scratches)
مکمل واٹر پیک، کبھی اوپن یا ریپیئر نہیں ہوا
ہر لحاظ سے بالکل اوکے، کوئی فالٹ نہیں
بہترین بیٹری ٹائمنگ
تمام فنکشنز بالکل پرفیکٹ ورکنگ
اوریجنل چارجر ساتھ موجود ہے
موبائل انتہائی صاف ستھری اور بہترین کوالٹی میں ہے۔ کوئی کام کروانے کی ضرورت نہیں، خریدیں اور استعمال کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
موقع پر چیک کر کے تسلی سے خرید سکتے ہیں۔