Description
Google Pixel 7 for Sale – 10/10 Condition
موبائل بالکل صاف ستھرا اور 10/10 کنڈیشن میں ہے۔ فون کی ہر چیز بالکل OK اور مکمل ورکنگ میں ہے۔
• کوئی پارٹ تبدیل یا ریپئر نہیں ہوا
• فون بالکل نیٹ اور صاف حالت میں ہے
• کیمرہ، ڈسپلے، فنگر پرنٹ اور دیگر تمام فیچرز بالکل درست کام کر رہے ہیں
• Original Condition میں موجود ہے
Serious buyers ہی رابطہ کریں۔ فون دیکھ کر تسلی کر سکتے ہیں۔