Description
Google Pixel 7 – PTA Approved | 8/128GB
Google Pixel 7 بالکل صاف اور بہترین حالت میں ہے۔
Official PTA Approved
8GB RAM / 128GB Storage
Battery Timing Good
100% Fully Working
Camera, Display, Fingerprint, Speaker وغیرہ سب بہترین
Water Resistant
موبائل کھلا ہوا یا Repaired نہیں ہے
Original Charger ساتھ موجود ہے
صاف ستھرا اور جینون سیٹ
موبائل کو بہت احتیاط سے استعمال کیا گیا ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔