Description
Google Pixel 7 — Black Color
موبائل بالکل بہترین حالت میں ہے
کیمرا اور پرفارمنس زبردست
بیٹری اچھی حالت میں
بلیک کلر
موبائل صاف ستھرا اور استعمال شدہ
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
Demand: 60,500 روپے
مناسب اور جائز بات چیت ہو سکتی ہے۔
Location: Sahiwal
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ