Description
ماشاءاللہ اچھا فون ہے افیشل پی ٹی ای پروف ہے اور بہت ہی زبردست چیز ہے فل گارنٹی کے ساتھ 10 بائی 10 کنڈیشن میں کسی بھی قسم کا کوئی فالٹ نہیں ہے بس کیش کی ضرورت ہے ارجنٹلی فار سیل کرنا ہے(View phone number) یہ کال اور واٹس ایپ نمبر ہے اس کے اوپر رابطہ کر لیں جس بھائی نے لینا ہو مزید محبت ہو جائے گی