Description
Google Pixel 6a – PTA Approved – 128GB
موبائل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- PTA Approved
- Storage: 128GB
- Display تبدیل شدہ ہے
- Battery بالکل اوکے
- Camera بالکل اوکے
- Fingerprint کام نہیں کرتا
- صرف موبائل دستیاب ہے، ڈبہ اور چارجر نہیں ہیں۔
موبائل کی باقی تمام چیزیں درست کام کر رہی ہیں۔
Demand: 32000 روپے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔