Description
Google Pixel 6a — Black Color
موبائل کی حالت: بہت اچھی
Panel: تبدیل شدہ
Fingerprint: بالکل Working
تمام Functions: مکمل Working
Storage: 128GB
Color: Black
موبائل بہت اچھا ہے، روزمرہ استعمال کے تمام کام بالکل ٹھیک کرتا ہے۔
Price: 36,000 روپے — Final Final
Exchange بھی ہو سکتا ہے
Infinix Zero 40 یا اسی طرح کے کسی اچھے موبائل کے ساتھ Exchange ممکن ہے۔
WhatsApp/Call:
(View phone number)
(View phone number)
Location: اڈہ کمیر، تحصیل عارف والا، ضلع پاکپتن