Description
(Ya number par Whatsapp ha yar =(View phone number)
Google Pixel 6 — Official PTA Approved
Google Pixel 6 Official PTA Approved، بالکل 9.5/10 اور نیو کنڈیشن میں ہے۔
8GB RAM / 128GB Storage
Official PTA Approved
100% Original & Genuine
100% Unrepaired — کبھی اوپن نہیں ہوا
کوئی کام یا مرمت نہیں کروائی گئی
Display اور Camera بالکل بہترین
فون کی ہر چیز بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
فون بہت صاف ستھری حالت میں ہے، استعمال میں بالکل خیال رکھا گیا ہے۔ جو چیز تصاویر میں نظر آ رہی ہے، وہی حالت فون کی اصل حالت ہے۔