Description
موبائل بہترین کنڈیشن میں دستیاب ہے
موبائل کی کنڈیشن بہت صاف ہے اور بالکل اچھی طرح کام کر رہا ہے۔
موبائل میں کوئی خرابی نہیں
تمام فنکشنز بالکل درست کام کر رہے ہیں
ڈسپلے صاف ہے
کیمرہ بالکل ٹھیک ہے
اسپیکر اور مائیک درست ہیں
چارجنگ بالکل درست ہے
موبائل استعمال کے لیے مکمل طور پر Ready ہے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔