Description
السلام علیکم اس فون کا صرف اور صرف ٹچ گلاس چینج کروایا ہے اور دوبارہ پھر سے ٹوٹ گیا تھا اس وجہ سے میں سیل کر رہا ہوں اور مجھے پیسوں کی ضرورت ہے صرف سیریس بندہ ہی رابطہ کرے اتنا زیادہ نہیں ٹوٹا تھوڑا سا ٹوٹا ہوا ہے میری لوکیشن میاں چنوں ہے اور یہ افیشل پی ٹی اپروڈ ہے ہلکا سا ٹوٹا ہوا ہے محسوس نہیں ہوتا