Description
بہت اچھا موبائل فون ہے میرے یوز میں ہے جس بھائی نے لینا ہے وہ تسلی سے چیک کر کے لے میں یوز کر رہا ہوں اور کافی ٹائم سے یوز کر رہا ہوں میں نے اب صرف موبائل اپ گریڈ کرنا ہے اس وجہ سے میں سیل کر رہا ہوں تو پرائس فائنل ہے کوئی بحث نہیں جس بھائی نے لینا ہے وہ لے لے موبائل بہت اچھا ہے