Description
گوگل پکسل 6 — 8 جی بی ریم، 256 جی بی اسٹوریج
گوگل پکسل 6 فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
موبائل کی حالت اچھی ہے۔
8 جی بی ریم اور 256 جی بی اسٹوریج۔
موبائل اوریجنل ہیں
موبائل کی بیٹری اور باقی تمام چیزیں اچھی حالت میں ہیں۔
موبائل کا کیمرہ بہت زبردست ہے۔
موبائل کی باڈی اور مجموعی کنڈیشن اچھی ہے
موبائل افیشل پی ٹی اے اپرووڈ ہے۔
تمام فنکشنز بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔
موبائل استعمال شدہ ہے، لیکن اچھی کنڈیشن میں ہے۔ خریدنے سے پہلے خود چیک کر سکتے ہیں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
قیمت مناسب رکھی گئی ہے، معمولی گنجائش موجود ہے۔
Is number pr Rabta kren (Chat with seller)