Description
دھیان سے پڑھ لیں
8/128 ہے
پینل تبدیل ہے. مگر اوریجنل والا لگوایا ہے البتہ فنگرپرنٹ نہیں چلتا. باقی بہترین ورکنگ کرتا ہے. کیمرے بہترین ہیں.
سکرین بالکل کلئیر ہے کوئی شیڈ کوئی ڈاٹ نہیں ہے
باقی سائڈیں ہلکی سی رف ہیں. تصویر میں آپ دیجھ سکتے ہیں
نان پی ٹی اے ہے. . باقی فون بیک سے جینئین ہے.