Description
Google Pixel 6 Pro – 256GB | For Sale
Premium Flagship Phone – Excellent Condition
گوگل پکسل 6 پرو فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ موبائل انتہائی صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔ بالکل 10/10 کنڈیشن، دیکھنے اور استعمال کرنے میں بہترین پیس ہے۔
موبائل کی مکمل تفصیلات:
- Model: Google Pixel 6 Pro
- Storage: 256GB
- Condition: 10/10
- PTA Status: Fully PTA Approved
- SIM: Physical SIM + eSIM
- Display: Original Pixel Pro Display
- Performance: Smooth & Fast
- Overall Condition: Neat & Clean
موبائل بالکل صاف ستھرا ہے، ہر چیز کلیئر ہے۔ بہترین کنڈیشن میں فون خریدنے والوں کے لیے بہترین انتخاب۔
Serious Buyers Contact Only
مزید معلومات اور قیمت کے لیے انباکس کریں۔