Description
Google Pixel 6 Pro 5G – PTA Approved | Premium Camera Phone
Google Pixel 6 Pro PTA Approved فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- Model: Google Pixel 6 Pro
- PTA Status: Approved
- Condition: استعمال شدہ، بیک سائیڈ صاف ستھری
- Issue: ڈسپلے مکمل ڈیڈ ہے، اسکرین پر کچھ نظر نہیں آتا۔
- Other Functions: سم اور کیمرا سمیت باقی فنکشنز درست کام کرتے ہیں۔
- Repair : اسکرین تبدیل کروائی جاسکتی ہے
فون کی بیک سائیڈ اچھی حالت میں ہے۔ Google Pixel سیریز اپنے کیمرے اور فوٹوگرافی کے لیے مشہور ہے۔
نوٹ: فون موجودہ حالت میں فروخت ہوگا۔ خریدنے سے پہلے خود چیک کر لیں۔ ڈسپلے کے علاوہ باقی تمام فنکشنز اوکے ہیں
Demand: Rs. 40,000