Description
*Title:* Google Pixel 6 Pro 12GB 128GB - Green Line Issue
*Description:*
Google Pixel 6 Pro برائے فروخت
*Condition:* 9/10 Body صاف ہے
*RAM/Storage:* 12GB / 256GB
*Issue:* سکرین پر ایک ہلکی گرین لائن/شیڈ آ گیا ہے۔ باقی ٹچ اور ڈسپلے 100% ورکنگ ہے۔ کیمرہ بیٹری سب اوکے ہے۔
*Reason for Sale:* اپگریڈ کرنا ہے اس لیے بیچ رہا ہوں
*Location:* کراچی
سیریس خریدار رابطہ کریں۔ فون چیک کر کے لے سکتے ہی