Description
Google Pixel for Sale
Google Pixel اچھی کنڈیشن میں ہے۔ تمام فیچرز بالکل ٹھیک کام کرتے ہیں۔ صرف اسکرین پر ایک باریک گرین لائن موجود ہے، لیکن ٹچ اور باقی تمام فنکشنز 100% ورکنگ ہیں۔ فون روزمرہ استعمال کے لیے بالکل ٹھیک ہے۔
Camera OK
Fingerprint OK
Speakers & Mic OK
Battery backup good
Only one green line on screen
Price negotiable
Serious buyers only
0/3/2/7/7/5/2/0/2/2/8