Description
Google Pixel 6 Pro For Sale
Google Pixel 6 Pro فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- فون مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
- تمام فیچرز 100% اوکے ہیں۔
- بہترین کیمرہ اور اسمووتھ پرفارمنس۔
- بیٹری اچھی بیک اپ دیتی ہے۔
- صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
- قیمت فکس ہے، فضول آفرز سے گریز کریں۔
اگر دلچسپی ہو تو کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔