Description
میں اپنا Google Pixel 6 Pro (12GB RAM / 128GB اسٹوریج) فروخت کر رہا ہوں، مکمل طور پر PTA approved ہے۔ فون پہلے بالکل ٹھیک کام کر رہا تھا، لیکن یہ غلطی سے میرے ہاتھ سے گر کر زمین سے ٹکرا گیا جس کے بعد اس کی اسکرین فلکر (flicker) کرنا شروع ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ فون کی باقی تمام چیزیں بالکل ٹھیک کام کر رہی ہیں، جیسے کہ کیمرہ، بٹن، چارجنگ اور پرفارمنس۔
یہ اس شخص کے لیے بہترین ہے جو اسکرین تبدیل کروا کر کم قیمت میں ایک بہترین فلیگ شپ فون حاصل کرنا چاہتا ہو