Description
Google Pixel 6 – 256GB | 8GB RAM
کلر: وائٹ
PTA Approved
8GB RAM، 256GB Storage
بیٹری بالکل اوکے
ٹچ اور ڈسپلے بالکل پرفیکٹ
کوئی فالٹ نہیں
نہ ریپیئرڈ ہے، نہ کھلا ہوا
ہر چیز بالکل اوکے
موبائل بہترین کنڈیشن میں ہے، مکمل چیک کر کے تسلی سے لیں۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔