Description
Google Pixel 6 — 10/10 Condition
• موبائل بالکل صاف ستھری 10/10 کنڈیشن میں ہے۔ • موبائل مکمل فنکشنل ہے، تمام فیچرز بہترین کام کر رہے ہیں۔ • کیمرہ، ڈسپلے، اسپیکر، مائیک اور فنگر پرنٹ سب بالکل ٹھیک ہیں۔ • موبائل کی حالت تصاویر میں واضح دیکھی جا سکتی ہے۔ • کوئی بڑا ڈینٹ یا سکریچ نہیں۔ • سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ • موبائل چیک کرکے تسلی سے خرید سکتے ہیں۔ • مناسب اور فائنل قیمت کے لیے رابطہ کریں۔