Description
Google Pixel 6 فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ فون بہترین حالت میں ہے اور روزمرہ استعمال کے لیے بالکل ٹھیک ہے۔
Model: Google Pixel 6
RAM/Storage: 6GB / 128GB
Camera: Pixel کا بہترین flagship camera
Battery: اچھی حالت میں
Display: original
Phone: Original
Fingerprint / Face Unlock: Working
SIM & Wi-Fi: Fully Working
فون کو چیک کر کے خرید سکتے ہیں۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔