Description
سارا ٹھیک ہے بس بیٹری بدلنے والی ہے بیٹری کی ٹائمنگ کم ہے میرے پاس، باقی کہیں سے نہ ٹوٹا ہے نہ کوئی خرابی ہے . ، پروڈکٹر اوپر سے بدل جائے گا میرے پاس نیو پڑا ہے لیکن میں نے بدلا نہیں وہ بھی ساتھ دے دوں گا، بیک کور
بھی ہے ایک اس کے علاوہ کوئی اسیسریز نہیں ہے