السلام علیکم بہت اچھا ورکنگ کر رہا ہے گھر کے استعمال میں ہے نیچے دروازے میں تھوڑا سا کام ہے جو اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں لوکیشن ہجرت کالونی گلی نمبر 48 کے پاس جس بھائی کو لینا ہو اس نمبر پر رابطہ کرے ایس ایم ایس پر رپلائی نہیں ملے گا
(View phone number)