Description
4 مرلہ سینگل سٹوری 2 کمرے 2 باتھہ کچن اسٹور کھلا صحن فرنٹ 28 فٹ 12 فٹ گلی انویسٹر کے لیے سنہری موقعہ 2 مرلے کے 3 منزلہ 6 فلیٹ بنا کر رینٹ (View phone number) ± کرایہ یا سیل کرکے منافح کماۓ رجسٹری انتقال پانی بجلی گیس فون نیٹ کی سہولت فوری پیمنٹ فوری قبضہ ایک کروڑ ڈیمانڈ ہے کامی پیشی ہو جائے گی ڈائریکٹ ڈیل اونر کہ ساتھ۔ شام نگر روڈ مٹھاٸ والا چوک چوبرجی