Description
Welcome 50 Liter Semi Instant Electric Water Heater for Sale.
صرف 1 سال استعمال ہوا ہے۔ مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے، کوئی خرابی یا لیکیج نہیں۔ پانی جلدی گرم کرتا ہے اور بہت اچھی حالت میں ہے۔
فروخت کرنے کی وجہ: ہم افغانستان شفٹ ہو رہے ہیں، اس لیے فروخت کر رہے ہیں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ اسکا اپنا ریٹ نیو کا 25000