Description
انتہائی خوبصورت صوفہ اور ٹیبل سیٹ برائے فروخت
انتہائی خوبصورت اور بہترین ڈیزائن کے حامل 2 صوفے اور 2 ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ گھر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرنے والا خوبصورت سیٹ، بہترین حالت میں موجود ہے۔
حالت: 10/10
ڈیزائن: انتہائی خوبصورت اور بہترین
سنجیدہ خریدار کے لیے قیمت میں مناسب کمی کی گنجائش موجود ہے۔
مقام: منظور کالونی، کراچی
سنجیدہ خریدار حضرات مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔