Description
فار سیل ہے ٹوٹل جینون ہے انجن وغیرہ اوکے ہے ٹائر اگے پیچھے والا دونوں اوکے ہیں پٹرول میٹر گیج اور سپیڈ میٹر دونوں کام کرتے ہیں ٹوٹل ورکنگ میں ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے جو دوست بھائی خریدنا چاہتا ہو وہ میرے نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے لیٹر واشنگ مشین میں واش ہو گیا ہے کاپی موجود ہیں بائیو میٹرک بھی مل جائے گی
(View phone number)
Call or whatapps