Description
*برائے فروخت: 2021 ماڈل Union Star موٹر سائیکل*
1. *کنڈیشن*: 10/10 1 روپے کا بھی کام نہیں، ایک ہاتھ پر چلی ہوئی ہے
2. *کاغذات*: مکمل اور کلیئر، بایومیٹرک بھی موجود ہے
3. *رجسٹریشن*: اسلام آباد کا نمبر
4. *قیمت*: 85,000 روپے -
تقریباً 55سے 60کلومیٹر ایورج دیتا ہے
*نوٹ*: صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
(Chat with seller)
ijaz ul Haq Afridi
From Islamabad G 13