Description
سنار کے کام کے لیے مضبوط اور خوبصورت ورک ٹیبل برائے فروخت۔
ماربل ڈیزائن فنشنگ، بڑا شیشہ، لاک والے متعدد دراز، سائیڈ میں اسٹوریج اور مضبوط فریم موجود ہے۔ سنار کے کام اور زیورات بنانے کے لیے بہترین ہے۔
حالت اچھی ہے، مکمل ورک ٹیبل ہے۔
Demand: 19,000 روپے
مناسب خریدار کے لیے معمولی گنجائش موجود ہے۔