Description
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
یہ گولڈن مصری کا ایک مرغأ اور دو مرغيأں ہیں یا دو مرغۓ ایک مرغی ہے مجھے صحيح پتہ نہیں ہے جس کو بھء چاہیے اچھی قیمت پر دے دوں گا جلدی سیل کرنی ہے
اابھی انڈۓ دینا شروع نہیں کیےعنقریب کردے گی بیچنے کی وجہ جگہ ہے مرغيأں بلکل صحت مند ہیں