Description
*فروخت کے لیے خوبصورت کالی بیتل بکری*
*نسل*: کالی بیتل - لمبے کان والی
*عمر*: 1 سال
*وزن*: تقریباً 20 کلو زندہ وزن
*حالت*: خالی ہے، دودھ نہیں دیتی
*رنگ*: مکمل کالا، چمکدار اور صحت مند
*قیمت*: 35,000 روپے - موقع پر کمی پیشی ہو جائے گی
*لوکیشن*: بہاولپور
*رابطہ*: [(View phone number)]
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔