Description
میری شاپ میں موجود یہ شاندار اور مضبوط Glass Display Counter برائے فروخت ہے۔
مکمل گلاس باڈی
1.5اندرونی شیلوز
مضبوط اسٹیل/ایلومینیم بیس
خراش فری اور ٹوٹ پھوٹ سے پاک
ہلکا اور آسانی سے شفٹ ہونے والا
کاسمیٹکس، جیولری، موبائل ایکسیسریز، میک اپ، گروسری یا کسی بھی ریٹیل شاپ کے لیے بہترین!
Reason for Selling: شاپ سیٹنگ تبدیل کر رہا ہوں۔