Description
Glam Gas کی کچن چمنی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
• تقریباً 6 سال پہلے خریدی گئی تھی
• بہترین حالت میں ہے
• لائٹ بالکل آن ہے اور چمنی کام کر رہی ہے
• گھر میں کام کی وجہ سے اس وقت مٹی لگی ہوئی ہے، صفائی کے بعد حالت مزید اچھی نظر آئے گی
• خریدار خود آ کر چیک کر سکتا ہے، تسلی کے بعد خریداری کرے
• مقام: گلستانِ جوہر، بلاک 10
• قیمت: 15,000 روپے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔