Description
## *" Shimano Philips Cycle For Sale**
**Almost New Condition |Recently Used | Excellent Condition السلام علیکم! چ Shimano Philips** سائیکل فروخت کر رہا ہوں۔ یہ سائیکل بہت کم استعمال ہوئی ہے اور تقریباً نئی جیسی حالت میں ہے۔ نہ کوئی حادثہ ہوا ہے اور نہ ہی کوئی خرابی ہے۔
**Almost New Condition**
**Very Less Used**
Shimano Gear System
Front & Rear Suspension
مضبوط اور اسٹائلش فریم
ٹائر، بریک، چین اور تمام پارٹس بہترین حالت میں
چلانے میں نہایت آرام دہ اور اسموٹھ
**جو دیکھے گا وہ ضرور پسند کرے گا۔**
کوئی کام نہیں نکلوانا، صرف خریدیں اور مزے سے استعمال کریں۔
**Price: 20000
**Location Malir kalaboard
پیسوں میںں کمی بیشی ھو جائے گیی
**صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ فضول آفر یا ٹائم پاس کرنے والے معذرت۔**
**First Come, First Served! اتنی بہترین کنڈیشن میں سائیکل روز روز نہیں ملتی۔**