Description
GFive Note 25 — Full Set | 11 Month Warranty
موبائل بالکل ٹھیک حالت میں ہے
فون کے ساتھ مکمل سامان موجود ہے
Original Box
Original Charger
تمام Accessories ساتھ
1 1ماہ کی وارنٹی باقی ہے
SIM / Wi-Fi / Camera / Speaker وغیرہ سب OK
فون صاف ستھرا اور بہترین کنڈیشن میں
مناسب خریدار کے لیے تھوڑی بہت گنجائش موجود ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔