Description
فائیو نوٹ 25 الٹرا برائے فروخت
کنڈیشن: 10/10 (بالکل نیو جیسی)
استعمال: صرف 15 دن استعمال ہوا ہے
پی ٹی اے: PTA Approved (مکمل منظور شدہ)
سامان: سامان میں ڈبہ، اوریجنل چارجر اور تمام ہینڈ فری/اسسریز موجود ہیں
وارنٹی: بالکل صاف سیٹ ہے، کوئی ڈینٹ یا سکریچ نہیں ہے
موبائل میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، بالکل بہترین چل رہا ہے۔ دوسرا موبائل لینا ہے اس لیے بیچ رہا ہوں۔
قیمت: مناسب کی جائے گی (صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں)۔