جی ایف سی فین۔ صرف 6 مہینے استعمال ہوا ہے بالکل صاف ستھرا زیرو میٹر کی طرح۔ فل سائز۔ پیور کاپر میں ہے۔ چلا کے چیک کریں بالکل بے اواز بہترین پنکھا ہے کنڈیشن بالکل نیو کی طرح 10/10۔ علی ٹاؤن بدلہ روڈ نزد وہاڑی چوک ملتان
Related ads
Rs 6,000
Ceiling Fan,56 Inch,Half season used, Condition Good,Copper Winding