Description
السلام علیکم!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
فروخت کے لیے ایک گیزر دستیاب ہے، جو صرف ایک سیزن استعمال ہوا ہے۔ گیزر کی حالت بہترین ہے اور اس کے تمام پارٹس بالکل درست اور ورکنگ کنڈیشن میں ہیں۔
اگر کسی کو خریدنے میں دلچسپی ہو تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
پتہ: ناصر باغ روڈ، کینال ٹاؤن، اسٹریٹ نمبر 11، پشاور
رابطہ: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ شکریہ!