Description
عنوان: InstaGas Instant Gas Geyser 8 Liter برائے فروخت
گھر میں استعمال ہونے والا InstaGas کا آٹومیٹک انسٹنٹ گیس گیزر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- برانڈ: InstaGas
- قسم: آٹومیٹک انسٹنٹ گیس واٹر ہیٹر
- کیپیسٹی: 8 لیٹر فی منٹ
- خصوصیت: Low Pressure Start System
- حالت: استعمال شدہ
- مقام: واہ کینٹ
8000/-قیمت ں
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت باہمی مشاورت سے طے ہو سکتی ہے۔