Description
ماسٹر 25 گیلن گیزر برائے فروخت
کم استعمال شدہ
بالکل ٹھیک حالت میں
گیزر اپنی جگہ پر فکس ہے
گیزر کی ویڈیو بھی موجود ہے
قیمت: 35,000 روپے
خریدار اپنے ساتھ پلمبر لے کر آئے۔
واٹس ایپ: (View phone number)
لوکیشن۔ تلہ گنگ اکوال
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ ارجنٹ فارسیل