Description
*For Sale: Running General Store – Dewa Chowk, Talagang*
تلاگنگ دیوہ چوک کی پرائم لوکیشن پر 100% چلتا ہوا جنرل اسٹور مجبوری میں برائے فروخت
*شاپ کی تفصیل:*
- *لوکیشن*: دیوہ چوک، تلاگنگ – مین روڈ
- *کرایہ*: 7,000 روپے ماہانہ
- *روزانہ سیل*: 10,000 سے 15,000 روپے
- *ماہانہ خالص منافع*: 30,000 سے 40,000 تک
- *سامان*: تمام ریک، شیشے والا کاؤنٹر، شٹر، فریش اسٹاک موجود۔ دالیں، چاول، مصالحے، گھی، شیمپو، صابن، بسکٹ، ٹافیاں، بچوں کا سامان دستیاب۔
*کل ڈیمانڈ: 3 لاکھ 60 ہزار روپے*
قیمت میں ایڈوانس، سامان اور گڈول شامل ہے۔ ریٹ میں تھوڑی گنجائش ہے۔
*وجہ فروخت*: ذاتی مجبوری
*رابطہ*: (View phone number) کال/WhatsApp
شاپ وزٹ کے لیے پہلے کال کر لیں۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔